@Muhamma96037878 : جو آذاد خارجہ پالیسی پاکستانی چاہتے ہیں وہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی یہ نہیں چاہتے روپیہ مستحکم ہو امریکی ڈالر کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی انقلاب قومیں لاتیں ہیں ہجوم نہیں اکا دوکا لوگ خودکشیاں کرلیں گے باقی تو پیاز اور چھتر کی تعداد پر گفتگو کرتے ہیں

Muhamma96037878

June 07, 2022 at 10:28AM
via Twitter https://twitter.com/Muhamma96037878