@SabaAyazz : @safdaralimohsin جن کی حسرت ہے کہ وہ خلد کا منظر دیکھیں شہرِ طیبہ میں چلیں روضہئے سرور دیکھیں بوئے اطہر سے معطّر ہیں مرے آقا کی باغِ طیبہ کی بہاروں کا مقدّر دیکھیں #قربانم_یارسول_اللہ

SabaAyazz

June 08, 2022 at 02:53PM
via Twitter https://twitter.com/SabaAyazz