Muhamma96037878
جو آذاد خارجہ پالیسی پاکستانی چاہتے ہیں
وہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی
یہ نہیں چاہتے روپیہ مستحکم ہو امریکی ڈالر کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی
انقلاب قومیں لاتیں ہیں ہجوم نہیں
اکا دوکا لوگ خودکشیاں کرلیں گے
باقی تو پیاز اور چھتر کی تعداد پر گفتگو کرتے ہیں— Muhammad Naveed (@Muhamma96037878)
Jun 7, 2022
June 07, 2022 at 10:28AM
via Twitter https://twitter.com/Muhamma96037878