@SabaAyazz : حضرت سیدنا ابوامامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فرمایا کہ»جو صبح کومسجد کی طرف بھلائ سیکھنے یا سکھانے کے ارادے سے چلے گا اسے کامل حج کرنے والے کاثواب ملے گا (طبرانی کبیر) #DuroodePak #JummahMubarak

SabaAyazz

May 27, 2022 at 01:53PM
via Twitter https://twitter.com/SabaAyazz