SabaAyazz
@safdaralimohsin جن کی حسرت ہے کہ وہ خلد کا منظر دیکھیں
شہرِ طیبہ میں چلیں روضہئے سرور دیکھیں
بوئے اطہر سے معطّر ہیں مرے آقا کی
باغِ طیبہ کی بہاروں کا مقدّر دیکھیں
#قربانم_یارسول_اللہ— Saba Ayaz (@SabaAyazz)
Jun 8, 2022
June 08, 2022 at 02:53PM
via Twitter https://twitter.com/SabaAyazz