ziaGhumman1
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر وہی دیکھ سکتا ہے جس کا دل مطمئن ہو۔۔۔۔
تم وقتی طاقتور ہو کر بھی شرمندہ ہو اور شیر ہتھکڑیوں میں بھی ظلم کو للکار رہا ہے۔۔۔۔
مجھے آتا نہیں ہے فن سر جھکا کر بات کرنے کا۔۔
میں حق پر ہوں تو پھر گردن کٹا دینے کا قائل https://t.co/TIxRQVYm0N— zia Ghumman (@ziaGhumman1)
Jul 7, 2022
July 07, 2022 at 10:13AM
via Twitter https://twitter.com/ziaGhumman1