iamjunaidabbas
جناب آپ سے گزارش ہے کہ پاکستان نہ تو نون لیگ نہ پی ٹی آئ نہ پی پی پی اور نہ ہی کسی اور سیاسی پارٹی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے جو کہ آپ سمجھتے ہیں اور ہر پاکستانی آپ سے سوال کرنے کا حق رکھتا ہے آپ جواب دینے کے پابند ہیں پر آپ تو جیل میں ڈالتے ہو سوال کرنے والے کو۔
#ImranRiazKhan https://t.co/IpHPCfrfrX— junaid Abbas 🇵🇰🇹🇷🇪🇸 (@iamjunaidabbas)
Jul 9, 2022
July 09, 2022 at 12:43PM
via Twitter https://twitter.com/iamjunaidabbas